Status Updates From Sawalat-o-Khayalat / سوالات...
Sawalat-o-Khayalat / سوالات و خیالات by
Status Updates Showing 1-1 of 1
Kamran
is on page 50 of 168
"یہ بات ٹھیک ہے کہ لوک گیت اور لوک کلچر اب ہم پیدا نہیں کر سکتے۔ کیوں کہ وہ حالات اور ماحول جو تھا ، وہ اب باقی نہیں رہا۔ ہاں البتہ اتنی بات ہو سکتی ہے کہ جب ہم انہیں دریافت کرتے ہیں تو اس سے ہمارے ادب کی جو موجودہ روایت ہے ، اس پر ایک اثر پڑے۔
- سوالات و خیالات از پروفیسر کرار حسین ، مرتبہ انتظار حسین
— Jul 16, 2019 07:24AM
Add a comment
- سوالات و خیالات از پروفیسر کرار حسین ، مرتبہ انتظار حسین
