Status Updates From نقوش آپ بیتی نمبر , جلد دوم...

نقوش آپ بیتی نمبر , جلد دوم  [Naqoosh Aap Beeti Number, Volume 2] نقوش آپ بیتی نمبر , جلد دوم [Naqoosh Aap Beeti Number, Volume 2]
by


Status Updates Showing 1-1 of 1

order by

Tarun
Tarun is on page 165 of 1020
شاہ جہان کے زمانہ میں ایک دفعہ جنگ فیلان کےدوران فتح مند ہاتھی شہزادہ اورنگزیب پر ٹوٹا- باقی شہزادے بھاگ گئے- اورنگزیب اپنی جگہ ڈٹا رہا اور ہاتھی پرحملہ کیا- آخرش ہاتھی قابو میں آیا- شاہ جہان نے اورنگزیب کو بلا کر کہا "شکرخداے تعالی کہ بخیرگزشت- اگر خدا نخواستہ نوع دیگرشد چہ رسوائی بود" اورنگزیب کا جواب "اگر نوع دیگر بود رسوائی نہ بود- رسوائی ایں بود کہ از برادران شد ع
پردہ پوشی بادشاہاں مرگ است
"دریں چہ رسوائی است
Feb 19, 2022 12:29AM Add a comment
نقوش آپ بیتی نمبر , جلد دوم  [Naqoosh Aap Beeti Number, Volume 2]