دوسروں پر گزری کہانیوں میں ایسا رمز پوشیدہ ہوتا ہے جس کے پرتو کی ایک جھلک سے بھی ذرا سی ہم آہنگی ہوجائے تو ہم اپنی جھوٹی سچی یاداشت کو جمع کرکے اس کھلتی ہوئی کہانی سے اپنے آپ کو جوڑنے لگ جاتے ہیں۔
ایک تجسس بھری اداس کہانی ہمیں اپنی حقیقت حال سے نکال کر خوابوں کے سرابوں میں بھٹکا دیتی ہے، ہارون خالد کے ناول آنسو کی دھن یعنی میلوڈی آف ٹئیر کی کہانی بھی ہر کھلتی پرت کے ساتھ مجھے اپنے حصار میں لے رہی ہے۔
— Jul 11, 2025 06:43AM
Add a comment