MI Abbas’s Reviews > Melody of a Tear > Status Update
MI Abbas
is on page 74 of 212
دوسروں پر گزری کہانیوں میں ایسا رمز پوشیدہ ہوتا ہے جس کے پرتو کی ایک جھلک سے بھی ذرا سی ہم آہنگی ہوجائے تو ہم اپنی جھوٹی سچی یاداشت کو جمع کرکے اس کھلتی ہوئی کہانی سے اپنے آپ کو جوڑنے لگ جاتے ہیں۔
ایک تجسس بھری اداس کہانی ہمیں اپنی حقیقت حال سے نکال کر خوابوں کے سرابوں میں بھٹکا دیتی ہے، ہارون خالد کے ناول آنسو کی دھن یعنی میلوڈی آف ٹئیر کی کہانی بھی ہر کھلتی پرت کے ساتھ مجھے اپنے حصار میں لے رہی ہے۔
— Jul 11, 2025 06:43AM
ایک تجسس بھری اداس کہانی ہمیں اپنی حقیقت حال سے نکال کر خوابوں کے سرابوں میں بھٹکا دیتی ہے، ہارون خالد کے ناول آنسو کی دھن یعنی میلوڈی آف ٹئیر کی کہانی بھی ہر کھلتی پرت کے ساتھ مجھے اپنے حصار میں لے رہی ہے۔
2 likes · Like flag
MI’s Previous Updates
MI Abbas
is on page 60 of 212
ناول شروع کرنا ایک مشقت طلب کام ہے، بالخصوص جب ایک زمانےسے کوئی کتاب ہی نہ کھولی ہو۔ لیکن ایک اچھی کہانی کو پانے کیلئے ایسی مشقت سے گزرنا اپنے آپ میں ایک مثبت تجربہ ہے۔
کیا کہانی طاقتور ہوتی ہے؟ میں سمجھتا ہوں کہ کہانی میں اس ہی قدر طاقت ہوتی ہے جس قدر نشے میں کہ وہ نشئی کو مست کر کے چھوڑ دیتا ہے، اس کے سوا کہانی کا اور مصرف ہی کیا ہوسکتا ہے؟
— Jul 11, 2025 06:06AM
کیا کہانی طاقتور ہوتی ہے؟ میں سمجھتا ہوں کہ کہانی میں اس ہی قدر طاقت ہوتی ہے جس قدر نشے میں کہ وہ نشئی کو مست کر کے چھوڑ دیتا ہے، اس کے سوا کہانی کا اور مصرف ہی کیا ہوسکتا ہے؟