مومنہ❀’s Reviews > Chandni Begum / چاندنی بیگم > Status Update
3 likes · Like flag
مومنہ❀’s Previous Updates
مومنہ❀
is on page 224 of 424
اتنی اچھی کہانی چل رہی تھی لیکن پھر۔۔۔۔خیر۔۔
اب اچانک سے اتنے کردار آگئے ہیں کہ ٹریک رکھنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔
— Oct 06, 2025 04:20AM
اب اچانک سے اتنے کردار آگئے ہیں کہ ٹریک رکھنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔
مومنہ❀
is on page 89 of 424
اللہ کی شان دیکھو۔پھول٬ پتے٬ درخت٬ چرند-پرند سب لاکھوں برس سے ویسن ہیں جیسے تھے۔لیموں ہے تو اس کی مہک مزہ وہی۔آم ہے۔جامن۔کروندہ۔۔بھٹا۔جو پھل ترکاری چکھو۔ویسن۔۔۔۔ بس آدم زاد خراب ہو گیا۔
(خیر اب تو پھلوں اور سبزیوں کا بھی مزہ بدل گیا ہے)
— Oct 05, 2025 02:16AM
(خیر اب تو پھلوں اور سبزیوں کا بھی مزہ بدل گیا ہے)