Sana Shahid’s Reviews > Zaviya / زاویہ > Status Update
Sana Shahid
is on page 50
اشفاق احمد کی تحریر نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ ہم کتنی بے مقصد زندگی گزار رہے ہیں۔ ہماری زندگی کے معیار ہم نے خود اونچے کرکے اپنے آپ کو اذیت سے دو چار کرلیا ہے اور اپنے آگے پیچھے دائیں بائیں خواہشات کا اتنا بڑا انبار کھڑا کرلیا ہے کہ کوئی اور نظر نہیں آتا۔
— May 06, 2017 04:15AM
Like flag
Sana’s Previous Updates
Sana Shahid
is on page 50
اشفاق احمد کی تحریر نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ ہم کتنی بے مقصد زندگی گزار رہے ہیں۔ ہماری زندگی کے معیار ہم نے خود اونچے کرکے اپنے آپ کو انسانیت سے دور کرلیا ہے اور اپنے آگے پیچھے دائیں بائیں خواہشات کا اتنا بڑا انبار کھڑا کرلیا ہے کہ کوئی اور نظر نہیں آتا۔
— May 06, 2017 04:13AM

