Unni’s Reviews > Hasil Ghat / حاصل گھاٹ > Status Update

Unni
Unni is on page 37 of 336
مشرق کی روحانی ترقی اور چیز تھی
اور مغرب کی معاشی ترقی اور علم ہے۔
مغرب کی شاہراہ مادی دنیاوی ترویج ہے اور مشرق کی پگڈنڈیاں فلاح کی جانب نکلتی ہیں۔"
— Aug 24, 2026 02:20AM
Hasil Ghat / حاصل گھاٹ

flag

Unni’s Previous Updates

Unni
Unni is 49% done
مغربی معاشرے نے غالباً انسان کے اس بنیادی تضاد کو بھلا دیا ہے کہ وہ مجبور بھی ہے اور با اختیار بھی ۔ محبت اور آزادی کے تضاد میں عموماً آزادی ہی جیت جایا کرتی ہے۔...
آزادی ہمیشہ پابندی سے مشروط رہے گی، اگر انسان تمام
پابندیاں توڑ کر ساری اقدار سے مادر پدر آزادی حاصل کر کے زندہ رہنا چاہے تو اسے یا تو کسی پہاڑ کی چوٹی پر رہنا پڑے گا یا جیل کی کوٹھڑی میں۔
— Sep 03, 2026 04:02AM
Hasil Ghat / حاصل گھاٹ


Unni
Unni is 42% done
It's a bit abstract with lot of back and forth, I'm enjoying it nevertheless.
— Sep 02, 2026 03:26AM
Hasil Ghat / حاصل گھاٹ


Unni
Unni is 27% done
یہ تحریر پڑھتے ہوئے مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ بانو قدسیہ اپنے وقت سے بہت آگے تھیں اور ان کا مشاہدہ واقعی کمال کا تھا۔
— Aug 26, 2026 06:42AM
Hasil Ghat / حاصل گھاٹ


No comments have been added yet.