Rural Soul’s Reviews > Bari Jail Sey Choti Jail Tak / بڑی جیل سے چھوٹی جیل تک > Status Update
Rural Soul
is 95% done
بھٹو نے تھوڑی دیر بعد رک کر کہا، "میں وہ پل ہوں جس پر سے گزر کر ترقی پسند قوتیں انقلاب لاسکتی ہیں. اگر یہ پل ٹوٹ گیا تو وہ کبھی رجعت پسندی کا دریا پار نہ کر سکیں گے. جس دن امریکہ نے کسی جرنیل کی پیٹھ تھپتھپائی، تو وہ مارشل لاء لگا کر بیٹھ جائے گا. وہ اسلام کے نعرے لگائے گا اور انقلاب کا نام لینے والوں کی گردن ماپ دے گا. لہذا معراج جیسے انقلابیوں کو میرے خلاف تحریک چلاتے ہوئے اس کے نتائج و عواقب پر غور کرنا چاہیے"۔
— Sep 16, 2019 06:17AM
Like flag

