Khalil’s Reviews > Ghulam Bagh / غلام باغ > Status Update
Khalil
is on page 173 of 878
لکھنے والے پر پڑھنے والے کا یہ کیسا جبر ہے کہ جو کسی سفاک آقا کی طرح ہر لمحے اس کے قلم کے اوپر لہراتا رہتا ہے کہ لکھنے والا اس کی دلبستگی کیلیے لکھے۔ اس کی تفننِ طبع کیلیے لکھے۔ اس کے مردہ لمحوں میں زندگی کی لہر دوڑانے کیلئے لکھے۔ اس کے لاعلم بھیجے میں علم ٹھونسنے کے لیے لکھے۔ لکھے ، لکھے اور لکھے۔
— Apr 15, 2020 01:12AM
2 likes · Like flag

