B••k£dMōmīnā’s Reviews > Ganje Farishte / گنجے فرشتے > Status Update
B••k£dMōmīnā
is on page 26 of 320
میرا صاحب
قائد اعظم کو اپنے جوتوں سے پیار تھا۔ اس لیے کہ وہ ان کے قدموں میں ہوتے تھے اور ہر وقت ان کے اشاروں پر چلتے تھے۔
— Mar 22, 2023 09:11AM
قائد اعظم کو اپنے جوتوں سے پیار تھا۔ اس لیے کہ وہ ان کے قدموں میں ہوتے تھے اور ہر وقت ان کے اشاروں پر چلتے تھے۔
Like flag
B••k£dMōmīnā’s Previous Updates
B••k£dMōmīnā
is on page 59 of 320
صرف ایک صورت اجنبی تھی اور وہ اختر شیرانی کی تھی۔ چپٹا چہرہ، سپاٹ پیشانی، موٹی ناک، موٹے ہونٹ، چھدرے بال، آنکھیں بڑی بڑی اور پرکشش، ان میں تھوڑی اُداسی بھی تھی۔
باقی سب تو شاید ٹھیک ہے لیکن موٹے ہونٹ کچھ صحیح نہیں لگ رہا اُنکی فوٹو کے حساب سے۔
— Apr 16, 2023 12:14PM
باقی سب تو شاید ٹھیک ہے لیکن موٹے ہونٹ کچھ صحیح نہیں لگ رہا اُنکی فوٹو کے حساب سے۔