مومنہ❀’s Reviews > Chaugan E Hasti / چوگان ہستی > Status Update
Like flag
مومنہ❀’s Previous Updates
مومنہ❀
is on page 596 of 849
آگ چاہے پھوس کو نہ جلا سکے۔آہنی کیل چاہے مٹی میں نہ سنا سکے۔ کانچ چاہے پتھر کی چوٹ سے نہ ٹوٹ سکے۔ طنز شاید ہی کبھی دل کو محرک کرنے، اس میں جب نے اور اسے چوٹ پہنچانے میں ناکامیاب ہوتا ہو۔ خصوصاً جب وہ اس آدمی کی زبان سے نکلے جو ہماری زندگی کو بنا یا بگاڑ سکتا ہو۔
— Sep 30, 2023 10:44PM
مومنہ❀
is on page 349 of 849
صوفیہ : مجھے کبھی خیال بھی نہ ہو سکتا تھا کہ اس رنگ میں ایسا کمال دکھا سکتے ہو۔ جی چاہتا ہے تمہارا قلم چوم لوں۔ اف کتنا روحانی عفو ہے۔ برا نا ماننا، تمہاری تصنیف تم سے بدرجہا بلند تر ہے۔ ایسے پاکیزہ ملائم اور پرجوش الفاظ تمہارے قلم سے کس طرح نکل آتے ہیں؟؟
پربھو سیوک : اسی طرح جیسے اتنے مضحکہ خیز اور نخوت شکن جذبات کا اظہار تمہارے قلم سے ہوا ۔ تمہاری تصنیف تم سے کہیں زیادہ پست ہے۔
— Sep 27, 2023 01:54AM
پربھو سیوک : اسی طرح جیسے اتنے مضحکہ خیز اور نخوت شکن جذبات کا اظہار تمہارے قلم سے ہوا ۔ تمہاری تصنیف تم سے کہیں زیادہ پست ہے۔

