Find & Share Quotes with Friends
Basti Quotes
Basti
by
Intizar Husain815 ratings, 3.71 average rating, 133 reviews
Open Preview
Basti Quotes
Showing 1-4 of 4
“They had left their cities, but they carried their cities with them, as a trust, on their shoulders. That's how it usually is. Even when cities are left behind, they don't stay behind. They seize on you even more. When the earth slips out from under your feet, that's when it really surrounds you . . . ”
― Basti
― Basti
“پیارے ! اپنے لئے تو اب اُداسی ہی اُداسی ہے۔ تو نے وہاں جاکے کچھ کمایا ہوگا۔ میں نے تو یہاں رہ کر کچھ نہیں کمایا بس عمر ہی گنوائی ہے۔ یار میری کنپٹیاں بالکل سفید ہو چکی ہیں۔ تیری کنپٹیوں کا کیا حال ہے۔ اور ایک بات اور بتاؤں اور سب سے زیادہ اُداس کر دینے والی بات یہی ہے ۔ کل جب میں صابرہ کے ساتھ چائے پی رہا تھا تو میری نظر اُس کی مانگ پر جاپڑی کس سلیقے سے سیدھی مانگ نکالتی ہے۔ میں نے دیکھا کہ کالے بالوں کے بیچ ایک بال چاندی کی طرح چمک رہا ہے۔ تو اے مرے متر ا سے بیت رہا ہے ۔ ہم سب سے کی زد میں ہیں ۔ تو بس جلدی کر اور آجا۔ آکر شہر دلی کو دیکھ اور شہر خوبی سے مل کہ دونوں تیرے انتظار میں ہیں۔ آاور مل اس سے پہلے کہ اس کی مانگ میں چاندی بھر جائے اور اس سے پہلے کہ تیرا سر برف کا گالا بن جائے اور ہم کہانی بن جائیں ۔”
― Basti
― Basti
