Kirnain / کرنیں Quotes
Kirnain / کرنیں
by
Shafiq ur Rahman140 ratings, 3.98 average rating, 10 reviews
Kirnain / کرنیں Quotes
Showing 1-1 of 1
“دنیا میں ہماری زندگی کا دارومدار ان خطوط پر ہے جنہیں تقدیر کا ہاتھ اندھادھند کھینچ رہا ہو۔ بہت سے خطوط ایک دوسرے کے متوازی ہوتے ہیں اور ہمیشہ دور دور ہی رہتے ہیں۔ بہت سے دور دور ہوتے جاتے ہیں۔ بہت سے بڑی دور سے آ کر ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں اور یہ کسے پتہ کہ کب اور کہاں کس کا خط کس کے خط کو قطع کرے گا۔”
― Kirnain / کرنیں
― Kirnain / کرنیں
