Muqaddamah Sher-o-Shayeri / مقدمہ شعر و شاعری Quotes
Muqaddamah Sher-o-Shayeri / مقدمہ شعر و شاعری
by
Altaf Hussain Hali22 ratings, 4.18 average rating, 2 reviews
Muqaddamah Sher-o-Shayeri / مقدمہ شعر و شاعری Quotes
Showing 1-1 of 1
“جب تک شاعر کی فکر میں اتنی بھی اپج نہ ہو جتنی کہ ایک بیے میں گھوںسلا بنانے کی اور مکڑی میں جالا پورنے کی ہوتی ہے، اسکو ہرگز مناسب نہیں کہ اس خیال خام میں اپنا وقت ضائع کرے۔ بلکہ خدا کا شکر کرنا چاہیے کہ اس کے دماغ میں یہ خلل نہیں ہے”
― Muqaddamah Sher-o-Shayeri / مقدمہ شعر و شاعری
― Muqaddamah Sher-o-Shayeri / مقدمہ شعر و شاعری