اسلامی بنکاری Quotes
اسلامی بنکاری : تاریخ و پس منظر اور غلط فہمیوں کا ازالہ
by
Muhammad Taqi Usmani2 ratings, 5.00 average rating, 0 reviews
اسلامی بنکاری Quotes
Showing 1-1 of 1
“مشکل اس آدمی کے لئے ہے جو اعتدال پر قائم ہو۔ افراط بھی آسان ہے اور تفریط بھی آسان ہے۔ یہ کہہ دینا کہ سب حرام ہے، یہ بھی آسان ہے۔ اور یہ کہہ دینا کہ ہم جو کچھ کر رہے ہیں وہ سو فیصد درست کر رہے ہیں، اس میں ہمیں کسی اضافے کی ضرورت نہیں، یہ بھی آسان ہے۔”
― اسلامی بنکاری : تاریخ و پس منظر اور غلط فہمیوں کا ازالہ
― اسلامی بنکاری : تاریخ و پس منظر اور غلط فہمیوں کا ازالہ
