140 books
—
219 voters
Rizwan Mehmood
https://www.goodreads.com/rizwan-mehmood
“اگر آپ کے پاس تھوڑا ہے لیکن آپ اسے ہی غنیمت سمجھے ہوئے ہیں تو یہ بہت ہے اور اگر آپ کے پاس بہت کچھ ہے اور آپ اسے تھوڑا سمجھنے پر تلے ہیں تو سمجھیے آپ کے پاس کچھ بھی نہیں۔”
― Jurm ka Phal / جرم کا پھل
― Jurm ka Phal / جرم کا پھل
“جدید افسانے کو شروع کرنے کا ایک اور طریقہ بھی بے حد مقبول تھا۔ یعنی، غار میں بیٹھے ایک شخص نے دوسرے شخص سے کہا کہ ہم کتنے ہیں۔ دوسرے نے کہا کہ اے احمق کیا تو حساب میں فیل ہوتا رہا ہے۔ دیکھتے نہیں کہ ہم دو ہیں۔ تب پہلے شخص نے آہ بھر کر کہا کہ باہر زمانہ کتنا بدل چکا ہے۔ میرا خیال ہے تیسرا اور چوتھا شخص ہمارے لیے برگر خریدنے کے لیے گئے تھے۔ ابھی تک نہیں لوٹے۔ میں خود جا کر دیکھتا ہوں کہ کہیں وہ دھند میں گم تو نہیں ہو گئے۔ یہ کہہ کر پہلا شخص غار سے باہر نکل گیا۔ دوسرے شخص نے اطمینان کا ایک سانس لیا اور سگریٹ سلگا کر سوچنے لگا کہ پہلا شخص تھا بھی یا نہیں۔ اور میں بھی ہوں یا نہیں۔۔۔”
― Tarar Nama 2 / تارڑ نامہ 2
― Tarar Nama 2 / تارڑ نامہ 2
“Here's to the crazy ones. The misfits. The rebels. The troublemakers. The round pegs in the square holes. The ones who see things differently. They're not fond of rules. And they have no respect for the status quo. You can quote them, disagree with them, glorify or vilify them. About the only thing you can't do is ignore them. Because they change things. They push the human race forward. And while some may see them as the crazy ones, we see genius. Because the people who are crazy enough to think they can change the world, are the ones who do.”
―
―
“کوئی وقت تھا کہ ہر موسم ایسے اپنی آمد کا اعلان کرتا تھا، جیسے کوئی پُرانی اور مہذب معاشرت کا علمبردار مسافر فصیل شہر کے باہری بلند دروازے کے سامنے کھڑا شسُتہ لہجے میں اندر آنے کی اجازت مانگے۔ فصیل شہر سے جب محافظ نیچے جھانکنیں تو انھیں ایک خوش پوشاک اور معتبر ہستی نظر آئے۔ جس کے انداز، لباس، اسلوب اور مختصر مگر نفیس زادِراہ سے اس کی ذات میں مضمر کئی صدیوں کی تمدنی اور اخلاقی رعنائی ٹپکتی ہو۔
کچھ اس طرح آتے تھے کبھی موسم میرے اس شہر میں۔”
― Ghuroob e Shehr Ka Waqt غروبِ شہر کا وقت
کچھ اس طرح آتے تھے کبھی موسم میرے اس شہر میں۔”
― Ghuroob e Shehr Ka Waqt غروبِ شہر کا وقت
Goodreads Librarians Group
— 321751 members
— last activity 1 minute ago
Goodreads Librarians are volunteers who help ensure the accuracy of information about books and authors in the Goodreads' catalog. The Goodreads Libra ...more
Rizwan’s 2025 Year in Books
Take a look at Rizwan’s Year in Books, including some fun facts about their reading.
More friends…
Favorite Genres
Polls voted on by Rizwan
Lists liked by Rizwan






























