Discover new books on Goodreads
Meet your next favorite book
فیصل مجید
1214 ratings (3.71 avg)
219 reviews

#53 best reviewers
#25 top readers
#84 top reviewers

فیصل مجید

Add friend
Sign in to Goodreads to learn more about فیصل مجید.

https://www.goodreads.com/faisalmajeed

Kar e Jahan Daraz...
Rate this book
Clear rating

 
Spartacus
فیصل مجید is currently reading
bookshelves: currently-reading
Rate this book
Clear rating

 
The Conference of...
Rate this book
Clear rating

 
See all 6 books that فیصل مجید is reading…
Loading...
Bob Marley
“Some people feel the rain. Others just get wet.”
Bob Marley

John  Green
“Imagining the future is a kind of nostalgia.”
John Green

Muhammad Hassan Miraj
“راولپنڈی کا ریلوے اسٹیشن بھی شہر جیسا ٹھنڈا، بے نیاز اور جداگانہ ہے۔ یہ ۱۸۴۹ کی بات ہے۔ جب انگریز بہاد نے راول کے نگر پر قبضہ کیا اور اسے چھاؤنی کی شکل دی، ڈیڑھ صدی گزرنے کے باوجود، آج بھی اس علاقے کی بنیادی شناخت بہرحال فوج ہی ہے۔ ۱۸۸۱ میں جب ریل کی پٹڑی بچھ گئی تو مقامی گکھڑوں کی بھی سنی گئی۔ جس طرح ریلوے اسٹیشن کی عمارت کے ماتھے پر تین تکونوں کا تاج دھرا ہے، اسی طرح شہر بھی تین ثقافتوں کی ترشول پہ ٹنگا، تین آمروں کی یاد دلاتا ہے۔
پشاور کی سمت سے راولپنڈی میں داخل ہوں تو ملکی اور غیر ملکی بسوں کے اڈوں کے آگے ، ویسڑیج کا علاقہ شروع ہوتا ہے۔ شہر کا یہ پہلا حصہ، ایوب دور کی علامت ہے۔ پاک سر زمین کی پہلی آمریت کی مانند، اس کا تاثر بھی خاصا خوشگوار کن ہے۔ گھروں کے علاوہ یہاں دوکانیں ہیں یا پھر پرائیوٹ سکول۔
مرد مومن کے دور میں راولپنڈی کی آبادی نے سکیم تھری کے نام سے ایک نئی شہر پناہ اٹھتے دیکھی۔ حمید گُل سے اسلم بیگ تک فوجی اشرفیہ کی دوسری نسل اسی حصے میں قیام پذیر ہے۔ جہاں پچیس برس پہلے افغان جہاد کی مشاورت ہوتی تھی، وہاں اب بیوٹی پارلر اور بنک کثرت سے کھل گئے ہیں۔ جس طرح ہر شاہی قعلے کے ساتھ کچھ خرافات اور کچھ مراعات کا سلسلہ چلتا ہے، اسی طرح ویسڑیج کے ساتھ رینج روڈ اور سکیم تھری کے ساتھ ڈھوک چوہدریاں کی بستیاں آباد ہیں۔چکلالہ بیس سے پرے ویول لائن پار کریں تو اسلام آباد کی  حدود کا آغاز ہوتا ہے جو پاکستان سے دس کلو میڑ کے فاصلے پر واقع ہے۔
ریل کی سیٹی”
Muhammad Hassan Miraj, Rail Ki Seeti / ریل کی سیٹی
tags: travel

Wasif Ali Wasif
“The world is ancient, but it has not lost its newness.”
Wasif Ali Wasif

Bob Marley
“One love, one heart, one destiny.”
Robert Marley

year in books
Adnan A...
266 books | 97 friends

Hammad ...
595 books | 60 friends

Rural Soul
1,491 books | 164 friends

Fatima ...
243 books | 731 friends

Syed Al...
589 books | 147 friends

Rizwan ...
934 books | 52 friends

Muhammad
2,551 books | 662 friends

Dil Nawaz
905 books | 215 friends

More friends…

Favorite Genres



Polls voted on by فیصل مجید

Lists liked by فیصل مجید