Muhammad Taqi Usmani > Quotes > Quote > Tor liked it
“مشکل اس آدمی کے لئے ہے جو اعتدال پر قائم ہو۔ افراط بھی آسان ہے اور تفریط بھی آسان ہے۔ یہ کہہ دینا کہ سب حرام ہے، یہ بھی آسان ہے۔ اور یہ کہہ دینا کہ ہم جو کچھ کر رہے ہیں وہ سو فیصد درست کر رہے ہیں، اس میں ہمیں کسی اضافے کی ضرورت نہیں، یہ بھی آسان ہے۔”
― اسلامی بنکاری : تاریخ و پس منظر اور غلط فہمیوں کا ازالہ
― اسلامی بنکاری : تاریخ و پس منظر اور غلط فہمیوں کا ازالہ
No comments have been added yet.
