Status Updates From Safar-e-Naseeb / سفر نصیب
Safar-e-Naseeb / سفر نصیب by
Status Updates Showing 1-30 of 45
Fariha
is starting
سفر اور حضر کی تفریق غلط، جادہ و منزل کی تقسیم بیکار، مسافر اور مقیم محض فریب۔ راہ خود سفر میں ہے، منزل خود مقصود کی تلاش میں ہے، سکون بھی ایک مسافر ہے، بہت سے مسافر ایک دوسرے پر سوار بہ یک وقت مختلف سمتوں میں سرگرمِ سفر ہیں۔ ایک سفر سے دوسرا سفر یوں پیوست ہے جیسے ایک روشنی دوسری روشنی سے مل کر روشن تر۔
— Sep 09, 2023 07:52AM
Add a comment




