Status Updates From Pat Jhar Ki Awaz / پت جھڑ ک...
Pat Jhar Ki Awaz / پت جھڑ کی آواز by
Status Updates Showing 1-21 of 21
Fariha
is on page 118 of 192
نیلا آسمان ہری
تنہا ستارہ رادھا
کھوئی ہوئی
وہ دل کی تمنا ہے
سارے زمانوں میں
وسیع زمین گوندا
دھان کا کھیت رادھا
ازل سے ابد تک باوفا
وہ مدھر زبان والی ہے
سارے زمانوں میں
سیدھا بہتا ہوا دریا کرشن
کنارے پر جھکا جنگل رادھا
جو کوئی سوال نہیں کرتی
مجسم تسلیم و رضا
وہ ابدی راحت ہے
سارے زمانوں میں
— Sep 03, 2023 12:34AM
Add a comment
تنہا ستارہ رادھا
کھوئی ہوئی
وہ دل کی تمنا ہے
سارے زمانوں میں
وسیع زمین گوندا
دھان کا کھیت رادھا
ازل سے ابد تک باوفا
وہ مدھر زبان والی ہے
سارے زمانوں میں
سیدھا بہتا ہوا دریا کرشن
کنارے پر جھکا جنگل رادھا
جو کوئی سوال نہیں کرتی
مجسم تسلیم و رضا
وہ ابدی راحت ہے
سارے زمانوں میں
Fariha
is on page 33 of 192
اس سال چلے کا جاڑا پڑا تھا۔ ڈائناروز ابھی ہسپتال میں داخل تھی۔ مسٹر بیکٹ اب میونسپلٹی کے نل پر بھی نظر نہ آتے۔ اب وہ دن بھر پریڈ گراؤنڈ کی ایک بنچ پر دھوپ میں سر جھکائے بیٹھے رہتے اور اسی طرح بیٹھے بیٹھے اونگھنے لگتے۔ ان کی ٹوپی ان کے پاس بنچ پر کاسہ گدائی کی طرح رکھی رہتی اور درختوں کے زرد پتّے گر گر کر اس میں جمع ہوتے رہتے۔
— Jul 08, 2023 01:51AM
Add a comment








