Status Updates From دیئے کی آنکھ :منظوم پشتو تر...
دیئے کی آنکھ :منظوم پشتو ترجمہ [diye ki ankh: manzoom pashto tarjuma] by
Status Updates Showing 1-1 of 1
ahmad afridi
is on page 112 of 237
فقیہِ شہر بولا بادشاہ سے
بڑا سنگین مجرم ہے یہ آقا!
اسے مصلوب ہی کرنا پڑے گا
کہ اس کی سوچ ہم سے مختلف ہے
___________________________
مولا جیسی فطرت ہے اس بندے کی
دیکھتا ہے سب کچھ لیکن چپ رہتا ہے
— Apr 16, 2016 12:59AM
Add a comment
بڑا سنگین مجرم ہے یہ آقا!
اسے مصلوب ہی کرنا پڑے گا
کہ اس کی سوچ ہم سے مختلف ہے
___________________________
مولا جیسی فطرت ہے اس بندے کی
دیکھتا ہے سب کچھ لیکن چپ رہتا ہے
