Status Updates From Narbada / نربدا
Narbada / نربدا by
Status Updates Showing 1-15 of 15
Fariha
is on page 147 of 264
ریٹا اس تماشبین ناکام ایکٹر میں وہ بات ڈھونڈ کے بتاتی کہ یہ دیکھو، تم کو جیتنا ہی جیتنا ہے، زیادہ دن مار نہیں کھا سکتے۔ پھر وہ ایکٹر ریٹا کی سیڑھیاں اتر کے نئے ولولے سے فلم اسٹوڈیوز کے رستوں پر جوتیاں چٹخانے، خوار ہونے کو چل پڑتا اور بعد میں بھی بار بار آتا۔
— Aug 12, 2021 08:16AM
Add a comment





