Jawy’s Reviews > Mann Chalay Ka Sauda / من چلے کا سودا > Status Update
Jawy
is on page 68 of 320
جہاں آرا:اور جو کسی کا جی نماز کو نہ چاہے اور وہ پڑھتا بھی رہے تو بھی اچھا؟
دادا:( مسکرا کر) تو تو اور بھی اچھا بیٹی...... دوا تو ان مانے جی سے بھی پی رہو تو آرام دیتی ہے
— Sep 15, 2016 12:27PM
دادا:( مسکرا کر) تو تو اور بھی اچھا بیٹی...... دوا تو ان مانے جی سے بھی پی رہو تو آرام دیتی ہے
Like flag