Unni’s Reviews > مسلمان جھوٹے خدائوں کے نرغے میں > Status Update

Unni
Unni is on page 61
معلومات کی زیادتی معلومات کی کمی سے زیادہ بڑا مسئلہ ہے کیونکہ کثرتِ معلومات کی وجہ سے انسان نافع اور غیر نافع ، مصنوعی اور غیر مصنوعی اور معنوی اور غیر معنوی کی تمیز سے محروم ہو جاتا ہے۔
Aug 19, 2025 08:43AM
مسلمان جھوٹے خدائوں  کے نرغے میں

flag

Unni’s Previous Updates

Unni
Unni is on page 65
عصر حاضر ملک الموت ہے تیرا، جس نے
قبض کی روح تیری دے کے تجھے فکر معاش
- اقبال
Aug 19, 2025 08:56AM
مسلمان جھوٹے خدائوں  کے نرغے میں


Unni
Unni is on page 65
دلچسپ بات، با معنی بات سے زیادہ اہم ہو گئی ہے۔ مزیدار معلومات کی ایک غیر معنوی کثرت نے اس کے لیے ذہن کی حضوری (presence of mind) کا تجربہ دشوار کر دیا ہے جو معیار عبادت کے لیے اساسی اہمیت رکھتا ہے۔
Aug 19, 2025 08:51AM
مسلمان جھوٹے خدائوں  کے نرغے میں


Unni
Unni is 36% done
Mar 16, 2025 04:26AM
مسلمان جھوٹے خدائوں  کے نرغے میں


Unni
Unni is starting
جب کسی مسلمان کو یہ علم ہو جاتا ہے کہ سجدہ طویل کرنے سے یا روزہ رکھنے سے بہت سے طبی اور جسمانی فوائد حاصل ہوتے ہیں تو یہ علم اس کے ایمان اور نیت کی پاکیزگی کے لیے ایک امتحان کی حیثیت رکھتا ہے۔ اب اس کے عمل کی قبولیت کا دارو مدار اس بات پر ہے کہ وہ اللہ سے تعلق کی خاطر اپنا سجدہ طویل کرتا ہے یا دوسرے مفادات کی خاطر ۔
Feb 08, 2025 08:19PM
مسلمان جھوٹے خدائوں  کے نرغے میں


No comments have been added yet.