Kamran’s Reviews > Roshandan / روشن دان > Status Update

Kamran
Kamran is on page 106 of 168
"بھئی سنا ہے تمہارے پاکستان میں سندھی بولنا پڑتی ہے؟"
"نہیں تو۔ کس نے کہا؟"
"اچھا۔ پنجابی پڑھنا تو لازمی ہے نا؟"
"ارے کس نے یہ بے وقوفی کی باتیں پھیلائی ہیں؟ ۔۔۔ ہمارے پاکستان میں ہم سب اردو بولتے ہیں۔"
"اردو؟ تو پھر جانے کی کیا ضرورت ہے؟ وہ تو ہم یہاں بھی بولتے ہیں۔"
Aug 07, 2019 12:35AM
Roshandan / روشن دان

flag

No comments have been added yet.