Kamran’s Reviews > Roop > Status Update
Kamran
is on page 40 of 114
"احساسِ جمال، جنسی جزبہ یا شہوانی نفسیات کی تہزیب اگر عشقیہ یا جمالیاتی شاعری سے ہو سکے تو کیا ہم ایسی شاعری کو بالکل غیر افادی قرار دیں گے؟ کیا بلند عشقیہ یا جمالیاتی شاعری کا ارتقائے تہزیب میں کوئی حصہ نہیں؟ ہمیں ادب میں ترقی پسندی کے مفہوم کو وسیع کرنا ہے "
- فراق گورکھپوری
— Jun 11, 2020 04:23AM
- فراق گورکھپوری
1 like · Like flag
Kamran’s Previous Updates
Kamran
is on page 40 of 114
چہرہ دیکھے تو رات غم کی کٹ جائے
سینہ دیکھے تو امنڈا ساگر ہٹ جائے
سانچے میں ڈھلا ہوا یہ شانہ، یہ بغل
جیسے گل تازہ کھلتےکھلتے پھٹ جائے
نغمے کی الاپ ہے کہ قامت کا تناؤ
کہتا ہے ہر عضو پینگ شعلوں کی چڑھاؤ
آ آ کے راگنی کھڑی ہوتی ہے
دیکھے کوئی سجل بدن کا یہ رچاؤ
زلفوں سے فضاؤں میں اداہٹ کا سماں
مکھڑا ہے کہ آگ میں تراوٹ کا سماں
یہ سوز و گدازِ قد رعنا! جیسے
ہیرے کے منار میں گھلاوٹ کا سماں
- فراق گورکھپوری
— Jun 10, 2020 11:48PM
سینہ دیکھے تو امنڈا ساگر ہٹ جائے
سانچے میں ڈھلا ہوا یہ شانہ، یہ بغل
جیسے گل تازہ کھلتےکھلتے پھٹ جائے
نغمے کی الاپ ہے کہ قامت کا تناؤ
کہتا ہے ہر عضو پینگ شعلوں کی چڑھاؤ
آ آ کے راگنی کھڑی ہوتی ہے
دیکھے کوئی سجل بدن کا یہ رچاؤ
زلفوں سے فضاؤں میں اداہٹ کا سماں
مکھڑا ہے کہ آگ میں تراوٹ کا سماں
یہ سوز و گدازِ قد رعنا! جیسے
ہیرے کے منار میں گھلاوٹ کا سماں
- فراق گورکھپوری

