Fariha’s Reviews > Rail Ki Seeti / ریل کی سیٹی > Status Update
Fariha
is on page 32 of 222
شام، شہر میں آنے سے پہلے ان درگاہوں پر اترتی ہے، شاہدولہ دریائی پہ چوکیاں بھری جاتی ہیں، حافظ حیات کے مرقد پہ پانی کا چھرکاؤ ہوتا ہے اور کانوں والی سرکار پہ اگر بتیاں جلائی جاتی ہیں۔ کچی پکی اینٹوں پہ بھری آنکھوں اور خالی دامن والے پراُ مید ضرورت مند، جوق در جوق آتے ہیں۔ یہ غرض مند کہیں جنگلے سے جُر کر یا کسی چوکھٹ سے لگ کر، آس کے دیئے جلاتے ہیں، احترام کے پھول چڑھاتے ہیں اور نذر نیاز دے کر رخصت ہو جاتے ہیں۔
— Feb 15, 2022 06:33AM
3 likes · Like flag
Comments Showing 1-1 of 1 (1 new)
date
newest »
newest »
message 1:
by
Fariha
(new)
-
added it
Feb 15, 2022 06:33AM
شہر کو دیکھیں تو محسوس ہوتا ہے کہ کسی کی دعا رد نہیں ہوتی اور مزاروں کو دیکھیں تو لگتا ہے کی کسی کی دعا قبول نہیں ہوتی۔
reply
|
flag

