Ghulam Qader’s Reviews > Char Admi / چار آدمی > Status Update


flag

Ghulam’s Previous Updates

Ghulam Qader
Ghulam Qader is 30% done
ہماری ذہنی پریشانیوں اور پاگل پن کی وجہ یہی لفظ " کیوں" ہے۔
ہم میں سے کچھ اس کیوں کے ساتھ نباہ کر لیتے ہیں وہ پاگل خانے سے باہر ہیں اور جن کو اس کیوں کا جواب نہیں ملتا وہ پاگل خانے کے اندر ہیں۔
کیا ایسا ممکن نہیں کے ہم لغت سے اس لفظ کیوں کو ختم کر دے یا پھر ہمارے ارد گرد موجود ہر " کیوں " کا جواب دے دیں۔۔۔۔
#چار_آدمی
ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب
May 17, 2022 06:48AM
Char Admi / چار آدمی


No comments have been added yet.