Fariha’s Reviews > Awaz-e-Dost / آواز دوست > Status Update

Fariha
Fariha is on page 2 of 232
کہتے ہیں کہ جب اہرامِ مصر کا معمار موقع پر پہنچا تو اس نے صحرا کی وسعت دیکھ کر فیصلہ کیا کہ عمارت بلند ہونی چاہئے۔ پھر اس نے بھر بھری اور نرم ریت کو محسوس کیا اور سوچا کہ اس عمارت کو سنگلاخ بھی ہونا چاہئے۔ جب دھوپ میں ریت کے ذرّے چمکنے لگے تو اسے خیال آیا کہ اس کی عمارت شعاؤں کو منعکس کرنے کے بجائے اگر جذب کر لے تو کیا اچھا تقابل ہو گا۔ ہوا چلی تو اسے ٹیلوں کے نصف دائرے بنتے بگڑتے نظر آئے۔۔۔
May 02, 2023 10:17AM
Awaz-e-Dost / آواز دوست

flag

Fariha’s Previous Updates

Fariha
Fariha is on page 137 of 232
May 14, 2023 11:56PM
Awaz-e-Dost / آواز دوست


Fariha
Fariha is on page 76 of 232
May 13, 2023 11:36AM
Awaz-e-Dost / آواز دوست


Comments Showing 1-1 of 1 (1 new)

dateUp arrow    newest »

Fariha اور اس نے اپنی عمارت کو نوک اور زاویے عطا کر دیئے۔ اتنے فیصلے کرنے کے بعد بھی طمانیت حاصل نہ ہوئی تو اس نے طے کیا کہ زندگی تو ایک قلیل اور مختصر وقفہ ہے وہ کیوں نہ موت کو ایک جلیل اور پائیدار مکان بنا دے۔ اب جو یہ مکان بنا تو لوگوں نے دیکھا کہ عجائبِ عالم کی فہرست میں اضافہ ہو گیا ہے۔


back to top